اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے ان صیہونیوں کو مسجدالاقصی میں داخل ہونے میں مدد کی - صیہونیوں نے بیت المقدس کے اسلامی و عیسائی تشخص کو مٹانے اور اس کی جگہ صیہونی علامتیں نصب کرنے کے لئے مسجدالاقصی کو نشانہ بنا رکھا ہے- صیہونی فوجیوں نے بھی آج غرب اردن کے مختلف علاقوں پر یلغار کر کے بارہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا-
........
/169